ٹیکسٹائل ، ملبوسات اور لوازمات

دستبرداری بیان برائے اردو پری فیزیبیلیٹی رپورٹ

ان پری فیزیبیلیٹیز  کا مقصد مختلف کاروباری تجاویزی و تخمینی دستاویزات کو  کاروباری حضرات کے لیے پیش کرنا ہے –

اگرچہ ان دستاویزات کی تیاری میں جو مواد استعمال ہوا ہے وہ مختلف قابل اعتبار ذرائع سے جمع کیا گیا ہے اور مختلف بنیادی کاروباری تصورات پر مبنی ہے ،جو کہ ہر پری فیزیبیلیٹی کے حوالے سے مختلف ہو سکتا ہے – یہ معلومات" جو ہے جیسے ہے " کی بنیاد پر بغیر کسی گارنٹی یا ذمہ داری کے فراہم کی جا رہی ہیں-

یہ کہ ان پری فیزیبیلیٹیز کی تیاری میں بنیادی احتیاط کے اصول کو خصوصی طور پر مدِنظر رکھتے ہوئےجو معلومات فراہم کی جا رہی ہیں وہ بنیادی کاروباری عناصر تبدیل ہو نے کی صورت میں مختلف ہو سکتی ہیں لہٰذا سمیڈا یا اسکے ملازمین ان معلومات کے نتیجے سے ہونے والے کسی قسم کےپیداشدہ  نقصان کے صورت میں ہرگز زمہ دار نہ ہوں گے- ان معلومات کا ہر گز یہ مطلب نہ لیا جائے کہ کسی مزید ماہرانہ کاروباری رائے کی ضرورت نہیں ہے لہٰذا کاروباری حضرات سے التماس ہے  کہ کسی آخری فیصلے سے پہلے وہ ان معلومات کے علاوہ ایسی معلومات خود بھی جمع کریں جو  انکو بہتر فیصلے میں مددگار ہو سکیں-

 
 
Powered by Phoca Download

Follow Us

Facebook    
 
Dailymotion    
 
   

Contact Us

Small and Medium Enterprises Development Authority
(SMEDA)
4th Floor, Building no.3, Aiwan-e-Iqbal Complex

Egerton Road, Lahore - Pakistan
Ph: (042) - 111 111 456
Fax: (042) - 36304926 / 7