ضمانت کی نئی آسان شرألط

 

اب کوئی بھی شخص بشمول خونی رشتہ دار / فیملی ممبر جس کے پاس قرض کی رقم سے ڈیڑھ گنا رقم یا جائدادموجود ہو ضمانت دے سکتا ہے۔

گریڈ ۱۵ یا اس سے اوپر کا سرکاری افسر جس کی ملازمت کے کم ازکم ۸ سال باقی ہوں ضمانتی ہو سکتا ہے۔

قرض کی ایک درخواست پر ایک سے زیادہ ضمانتی ہو سکتے ہیں جن کے پاس مجموعی طور پر قرض کی رقم سے ڈیڑھ گنا رقم یا جائدادموجود ہو۔

مطلوبہ قرض کی رقم کے ڈیڑھ گنا مالیت کی جائداد / رقم کا مالک درخواست دہندہ خود اپنی ضمانت دے سکتا ہے۔

صرف نیشنل بینک میں اکائونٹ کی شرط ختم ۔ اب درخواست دہندہ کا کسی بھی بینک میں اکائونٹ ہوسکتا ہے۔

Follow Us