Articles

PM Loan Urdu Content

ابتدائی ہدایات برائے درخواست دہندگان

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر ، سمیڈا نے کاروبار کے فروغ کے لئے، ۸ کاروباری شعبہ جات میں ۵۰ سے زائد کاروباری منصوباجات تیار کرنے کا اقدام کیا ہے- یہ منصوباجات ، مجوزہ کاروبار کے متعلق نہ صرف بنیادی معلومات فراہم کرتے ہیں ، بلکہ کاروبار کے مختلف پہلو سمجھنے میں معاون ثابت ہو تے ہیں- ان منصوباجات کو ایک بزنس پلان کی شکل دی گئی ہے-تاہم درخواست دہندگان کی سہولت کے لئے سمیڈا نے کاروباری منصوبہ کا خاکہ اور اہم ہدایات بھی فراہم کرتاے

:شریکِ کار مالیاتی ادارے

Follow Us